۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث

حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں قیام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے وقت شیعیانِ (اہل بیتؑ) کے حالات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں قیام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے وقت شیعیانِ (اہل بیتؑ) کے حالات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام زین العابدین علیہ السلام:

اِذا قامَ قائمُنا أَذهَبَ اللهُ عَزَّوجلّ عَن شیعَتِناَ العاهَهَ وَ جَعَلَ قُلوبَهُم کَزُبَرِ الحَدیدِ وَ جَعلَ قُوّهَ الرَّجلِ مِنُهم قُوَّهَ اَربعینَ رَجُلاً.

جب ہمارا قائم قیام کرے گا تو خداوند متعال شیعوں کے درمیان سے آفتوں کو اٹھا لے گا اور ان کے دلوں کو لوہے کے ٹکڑوں کی طرح (مضبوط) بنا دے گا کہ ان میں سے ایک مرد کی طاقت چالیس مردوں کے برابر ہو گی۔

بحارالانوار، ج ۵٢، ص ٣١٧

تبصرہ ارسال

You are replying to: .